✨ New Arrivals Just Dropped!Explore
HomeStore

Chinal Aur Degar Afsanay | چھنال اور دیگر افسانے

Product image 1

Chinal Aur Degar Afsanay | چھنال اور دیگر افسانے

Chinal Aur Degar Afsanay | چھنال اور دیگر افسانے

Author: Iqbal Khursheed
Binding: Hardback
Category: Urdu Literature
Publisher: Sang-e-Meel 
Pages: 178
ISBN: 9693537084
About the book:
جواں سال ادیبوں میں اقبال خورشید جیسے کم ہی لوگ ہوں گے، جو ایک کے بعد دوسری کہانی ، نئے موضوع کے ساتھ ، اپنے خاص اسلوب میں دیتے چلے جارہے ہیں ۔  اسد محمد خاں
اقبال خورشید کا حرف حرف گواہی دیتا ہے کہ آج کے ادیب کے سینے میں ماں کا دل ہے، ایک ہاتھ میں درانتی تو دوسرے میں کتاب ہے، اُس کی آنکھوں میں لفظ کے تقدس کو قائم رکھنے کا عزم ہے ، واقعات اور متفرق آرا کے الجھاؤ میں دبی چھٹی حقیقت کو پالینے کی جست جو ہے اور جہالت ، استبداد اور ظلم و تعدی کے اندھیروں میں قلم کو مشعل کی مانند اپنے ہاتھ میں تھام کر چلنے کا وعدہ ہے ۔ خدا کا ہاتھ اقبال کے ہاتھ پر ہو۔ آمین ثم آمین ۔ (عرفان جاوید )
علامت، استعارہ اور گھنے اور دبیز  بیانیہ کا اچھوتا اور فنکارانہ سنگم۔ خالد جاوید
یہ افسانے قابل مطالعہ ، قابل قدر ہیں ۔ (رفیع اللہ میاں )
$1.28

Original: $4.26

-70%
Chinal Aur Degar Afsanay | چھنال اور دیگر افسانے

$4.26

$1.28

Product Information

Shipping & Returns

Description